Results 1 to 2 of 2

Thread: جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں: وزیراعظم عمر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں: وزیراعظم عمر

    جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں: وزیراعظم عمران خان
    509239 90850097 - جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں: وزیراعظم عمر
    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی سے موت کا خوف ختم ہوگیا، بھارت کچھ بھی کرلے، آزادی کے متوالوں کو شکست نہیں دے سکتا۔ جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں۔

    مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے دنیا میں کشمیریوں کا سفیر بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا بھر میں کشمیریوں کا سفیر بن کر جاؤں گا اور آر ایس ایس کی سوچ سے آگاہ کرونگا۔
    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ چالیس روز سے مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بچوں، بوڑھوں، جوانوں اور خواتین کو گھروں میں قید کرکے رکھ دیا گیا ہے لیکن ان مظالم کے باوجود کشمیریوں میں موت کا ڈر ختم ہو چکا ہے۔
    انہوں نے بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی! تم کشمیریوں کو شکست نہیں دے سکتے۔ صرف بزدل آدمی ایسا ظلم کرتا ہے جیسا کشمیر میں ہو رہا ہے۔ تم جتنا مرضی ظلم کرلو تم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ میں مودی اور بھارت کو کہنا چاہتا ہوں کہ میں ساری دنیا میں کشمیر کا سفیر بن کر جاؤں گا۔
    ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بچپن سے ہندو انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کا ممبر ہے، جس کے اندر مسلمانوں کیخلاف نفرت بھری ہوئی ہے۔ آر ایس ایس کے بانی ہٹلر کو اپنا رول ماڈل مانتے ہیں۔
    وزیراعظم کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ سلامتی کونسل میں 50 سال بعد کشمیر ایشو پر بات ہوئی۔ یورپی یونین Ù†Û’ پہلی بار کہا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ قراردادوں Ú©Û’ مطابق ہونا چاہیے۔ 58 ملکوں Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ موقف Ú©ÛŒ Ø+مایت کی۔ او آئی سی Ù†Û’ بھی کہا کہ بھارت کرفیو اٹھائے جبکہ امریکی سینیٹرز Ù†Û’ صدر ٹرمپ Ú©Ùˆ خط لکھا ہے کہ کشمیر Ú©Û’ مسئلے Ú©Û’ Ø+Ù„ میں مداخلت کرے۔
    عمران خان Ù†Û’ کہا کہ ظلم جب انتہا Ú©Ùˆ پہنچ جاتا ہے تو انسان فیصلہ کرتا ہے کہ ذلت Ú©ÛŒ زندگی سے موت اچھی، مودی Ù†Û’ کوئی Ø+رکت Ú©ÛŒ تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔ یہ قوم آخری دم تک تمھارا مقابلہ کرے گی۔ مودی سن لو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔
    انہوں نے کہا کہ میں عالمی دنیا کو کہنا چاہتا ہوں کہ بھارت کے ہٹلر کو روکے۔ جو یہ کشمیر میں کر رہے ہیں اس کا ردعمل آئے گا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ نوجوان لائن آف کنٹرول کی جانب جانا چاہتے ہیں لیکن نوجوانوں کو میں بتاؤں گا کہ کب جانا ہے، جب تک میں آپ کو نہ کہوں ایل او سی کی طرف نہیں جانا۔
    2gvsho3 - جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں: وزیراعظم عمر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں: وزیراعظم

    2gvsho3 - جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں: وزیراعظم عمر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •